: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نوابوں کے شہر لکھنؤ اور تاج نگری آگرہ کے درمیان تقریباً تین سو کلومیٹر کی دوری اب صرف تین گھنٹے میں ہی طے کی جاسکے گی۔وزیر اعلی اکھلیش یادو کے ڈریم پروجیکٹ آگرہ لکھنؤ ایکسپرس وے کے آج افتتاح
کے ساتھ ہی اب صوبے کے ان دونوں شہروں کے درمیان سات
آٹھ گھنٹے کا سفر
آدھے سے بھی کم وقت میں طے ہوجائے گا ط یہ ایکسپرے وے یکم دسمبر سے عام
لوگوں کے لئے کھول دیا جائے گا۔ایکسپریس وے کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعلی مسٹر یادو نے کہا کہ ایکسپریس
وے سے اتنے فائدے ہوں گے کہ یہ کسانوں کی ترقی کا راستہ بن جائے گا۔